سنبوکا گاؤں کی آبادی وقت کے ساتھ کم ہو کر اب صرف 5800 لوگوں پر مشتمل رہ گئی ہے

سنبوکا گاؤں کی آبادی وقت کے ساتھ کم ہو کر اب صرف 5800 لوگوں پر مشتمل رہ گئی ہے


سنبوکا گاؤں کی مکمل آبادی محض 5800 افراد پر مشتمل ہے اور کم آبادی کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے مقامی لوگ یا تو نزدیک واقع بڑے شہروں یا پھر بیرونِ ممالک چلے گئے ہیں۔


اس لیے سنبوکا کی انتظامیہ نے یہاں کے پرانے مکانات خرید کر دنیا بھر کے لوگوں کو یہی مکان کم قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نئے لوگو ں کو یہاں بسنے کے لیے متوجہ کیا جائے اور دنیا کی مختلف کمیونٹی کے لوگوں کا یہاں بسانے کا خواب پورا ہو سکے۔


سنبوکا کے میئر لیونارڈو سکاسیو کہتے ہیں کہ 'پہلے سٹی کونسل نے قانونی کارروائی مکمل کر کے یہ مکان خریدے اس کے بعد پہلے 16 مکان نیلام کیے گئے یہ تمام مکانات غیر ملکیوں نے خریدے ہیں۔'


ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ کامیاب رہا ہے اور دنیا بھر کے کئی نامور فنکاروں نے اس میں دلچسپی ظاہر کی 


Popular posts
ट्रंप ने शाहरुख से लेकर कोहली और भांगड़ा से दिवाली तक का किया जिक्र
दिल्ली सरकार ने प्रेसवार्ता कर की कई घोषणाएं
पुलिस ने बांटे खाने के पैकेट और राशन
दिल्ली पुलिस ने सस्पेंड किया सब्जी की दुकान तोड़ने वाला कांस्टेबल
उपराज्यपाल बैजल ने कहा कि ऑनलाइन सर्विस प्रदाता/ई-रिटेलर्स जो जरूरी सामानों और सेवाओं की आपूर्ति करते हैं वह अपना काम जारी रख सकते हैं। सभी जरूरत के सामान की दुकानें 24 घंटे भी खुली रह सकती हैं ताकि कोई भीड़ न लगे। केजरीवाल ने कहा कि फूड होम डिलीवरी सेवाएं भी जारी रहेंगी, डिलीवरी ब्वॉय को सिर्फ अपना आईडी कार्ड दिखाना होगा। मोहल्ला क्लिनिक भी चलते रहेंगे लेकिन एहतियात के साथ।